


Olymptrade:
ٹریڈنگ کی دنیا کے لیے
شارٹ کٹ
ٹریڈ کیسے کھولیں
مارکیٹ پر نظر رکھیں اور اسٹاکس، کرنسی، کرپٹو، تجارتی اشیاء اور انڈیکسز جیسے اثاثہ جات پر ٹریڈ کریں۔


- ایک اثاثہ منتخب کریں
- مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کا تجزیہ کریں
- ٹریڈ کی قیمت منتخب کریں
- صحیح موقع کا انتظار کریں
- ٹریڈ کھولیں
ٹریڈنگ فلور سے زیادہ آسان۔ مگر خالص قسمت سے زیادہ مشکل۔
Olymptrade کے ساتھ، آپ کو مالی کامیابی کا راستہ تلاش کرنے کے لیے ٹریڈنگ میں زیادہ تجربہ کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن آپ صرف قسمت پر بھی بھروسہ نہیں کر سکتے۔
ہمارے پاس وہ سب کچھ ہے جو آپ کو زیادہ مؤثر طریقے سے ٹریڈ کرنے اور مارکیٹ کے رجحانات کو سمجھنے کے لیے سیکھنی چاہیے، اس لیے ہم اپنے نئے ٹریڈرز کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ ہمارے تعلیمی وسائل کو دیکھیں اور ڈیمو اکاؤنٹ پر حکمت عملیوں کو ٹیسٹ کریں۔


آپ کی کامیابی میں مدد کے لئے تعلیمی مواد
اقتصادی خبروں کے سرسری جائزے
استعمال کے لیے تیار ٹریڈنگ کی حکمتِ عملیاں
ہمارے ماہرین کی جانب سے ویبینارز اور ویڈیو ٹیوٹوریلز
اجازت دینا
شروع کرنا آسان ہے
Olymptrade پر رجسٹر ہوجائیں
ہمارا انٹرایکٹو آن بورڈنگ ٹؤور لیں
ایک حکمت عملی منتخب کریں
ڈیمو اکاؤنٹ پر بنا کسی خطرے کے پریکٹس کریں
ڈپازٹ کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں
Olymptrade کے سنگ محفوظ طریقے سے ٹریڈ کریں
Olymptrade ایک قابل بھروسہ بروکر ہے جو مالیاتی مارکیٹس میں عالمی ریگولیٹری معیارات کی پابندی کرتا ہے۔ Olymptrade کو ان کے ذریعے ریگولیٹ کیا جاتا ہے:
ڈپازٹ کروائیں اور باآسانی منافع کی رقم نکلوائیں
اپنی مقامی کرنسی میں کئے گئے ڈپازٹ یا رقم نکلوانے پر کوئی فیس ادا نہ کریں۔
